جنوبی وزیرستان: پاک فوج نےسپین کئی رغزائی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کردیا

جنوبی وزیرستان: فرنٹیئر کور ساوتھ کے تعاون سے علاقہ سپین کئی رغزائی میں ٹھنڈے پانی کی فراہمی کے لئے فلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا گیا. کمانڈنٹ گومل سکاوٹس نے حکومتی ایس او پیز کے تحت افتتاحی تقریب سادگی سے منعقد … Continue reading جنوبی وزیرستان: پاک فوج نےسپین کئی رغزائی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کردیا